نگران وزیر اعلی اعظم خان انتقال کرگئے

0
142

 

ہاٹ لائن نیوز : نجی اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان کو گزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر نجی اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔

اعظم خان نے 21 جنوری کو خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا، اعظم خان ستمبر 1990 سے جولائی 1993 تک خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے۔

اس کے علاوہ وہ 24 اکتوبر 2007 سے یکم اپریل 2008 تک خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ رہے۔

Leave a reply