نامورگلوکار اپنےگھر میں مردہ حالت میں پائےگئےہیں

0
177
نامورگلوکار اپنےگھر میں مردہ حالت میں پائےگئےہیں

ہاٹ لائن نیوز : نامور کوریائی گلوکار اور گیت نگار اپنے گھر میں مردہ پائےگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کیمطابق ، 10 مارچ 2025ءکو ، مشہور بیلڈز اور آر اینڈ بی میوزک گلوکار ویسونگ کی لاش سیئول میں انکے گھر سے برآمد ہوئی۔

ابتدائی تفتیشوں سے اس خیال کا انکشاف ہوا کہ انکی موت دل کادورہ پڑنے کیوجہ سےہوئی ہے ، لیکن اس لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیجا گیاہے تاکہ اصل وجہ معلوم کیجاسکے۔

Leave a reply