وحشیانہ بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

0
54

ہاٹ لائن نیوز : غزہ کے علاقے دیر البلاح پر اسرائیلی قابض فوج کی وحشیانہ بمباری سے چار ماہ کا بچہ یاسر بھی شہید ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شیر خوار یاسر سمیت 14 معصوم بچے اور 100 سے زیادہ فلسطینیشہید ہو گئے۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مغربی رہنماؤں کو غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل پر دوہرا معیار اپنانے پر خونخوار بھیڑیے قرار دیا۔

ایک تقریب کے دوران اپنے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ انسانی حقوق کے علمبردار مغرب نے فلسطینیوں کے قتل عام پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

Leave a reply