مومنہ اقبال نے بڑی سعادت حاصل کر لی

0
110

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے ۔

مومنہ اقبال نے اپنے بھائی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے ، اداکارہ نے عمرہ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

مومنہ اقبال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ساتھی فن کاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہیں ، اداکارہ کے مداح ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں ۔

Leave a reply