موسمیاتی مرکز کا حجاج کرام کو مشورہ

0
334
موسمیاتی مرکز کا حجاج کرام کو مشورہ

ہاٹ لائن نیوز : حج کے ایام سےمتعلق قومی مرکز برائےموسمیات کاکہنا ہے کہ حجاج کرام کو سورج کی تپش سے بچنے کیلیے چھتری کا استعمال کرناچاہیے۔

تفصیلات کیمطابق 13 جون بروز جمعرات سے حج کے ایام شروع ہو رہے ہیں، وزارت صحت اور موسمیات کے مرکز نےمختلف ممالک کے عازمین کی رہنمائی کیلیے موبائل فون پر متعدد زبانوں میں آگاہی پیغامات بھیجنا شروع کر دیے ہیں۔

سن اسٹروک سے بچنے کے لیے وزارت صحت عازمین کو اپنے ساتھ چھتری اور پینے کے پانی کی بوتلیں ساتھ رکھنے اور غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کرنے کی ہدایت کر رہی ہے۔

Leave a reply