ملک کادفاع کرناہمارا بنیادی حق ہے، ملیحہ لودھی

0
194
ملک کادفاع کرناہمارا بنیادی حق ہے، ملیحہ لودھی

ہاٹ لائن نیوز : امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ امریکا دباؤ میں پاکستان کے دفاع کو کمزور نہیں کرسکتا۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ اپنے دفاع کو مضبوط کرنا ہمارا بنیادی حق ہے، ہماری پوری توجہ بھارت پر ہے، کسی دوسرے ملک پر نہیں، امریکی پابندیوں سے ہماری پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہمارے ملک اور اداروں پر ہمیشہ پابندیاں ہیں، آئی ایم ایف کے پاکستان میں اپنے مفادات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لابنگ سے تعلقات خراب نہیں ہوتے، ہمیں اپنی کارکردگی پر توجہ دینی چاہیے، ممالک صرف اپنے مفادات پر عمل کرتے ہیں۔

Leave a reply