مسلم لیگ کا رانا ثنا اللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

0
151
مسلم لیگ کا رانا ثنا اللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ کا رانا ثنا اللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ خان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ (ن) کی انفارمیشن سیکرٹری مریم اورنگزیب نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی نے رانا ثنا اللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ن لیگ کے صدر نواز شریف نے رانا ثنااللہ کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ اعجاز چوہدری کے نااہل ہونے والی خالی نشست پر انتخاب 9 ستمبر کو ہو گا۔

Leave a reply