مردوں کیلیے جان لیوا وائرس دریافت

0
281
مردوں کیلیے جان لیوا وائرس دریافت

 

ہاٹ لائن نیوز: جاپان میں سائنسدانوں نے ایک ایسے وائرس کی حادثاتی دریافت کا اعلان کیا ہے جو صرف مردوں کے لیے مہلک ہے۔

ترک خبر رساں ایجنسی نے جاپانی سائنسدانوں کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طویل مدتی تحقیق کے دوران ایک نئے وائرس کے ڈی این اے اور اس کی حرکات کا جائزہ لیا گیا جوصرف مردوں کے لیے جان لیوا ہے۔

ماہین کا کہنا ہےکہ اس وائرس سے نقصان دہ کیڑوں کی تعداد کو کم کیا جا سکتا ہے۔

جاپان کی نیشنل فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ایک محقق ڈیسوکے کاگیاما نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ مستقبل قریب میں اس طرح کی اور بھی بہت سی دریافتیں ہوں گی۔

Leave a reply