عورت نے بچےپرگاڑی چڑھادی

0
64

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کے شہر مکہ کے مغرب میں الزایدی پارکنگ میں عورت نے بچےپرغلطی سےگاڑی چڑھا دی ۔

بچے کے ایک رشتہ دار نے کہاہےکہ، “حادثہ مکہ کےمغربی سیکٹر میں الزیدی پارکنگ میں غلطی کیساتھ پیش آیا۔” بچے کے ساتھ اسکے رشتہ دار بھی تھے۔ اچانک بچے کو گاڑی نے ٹکر ماردی اور وہ زمین پر گرگیا۔

بچے کےرشتہ دار نے بتایا ہےکہ “ہلال احمر سے فوری رابطہ کیا گیا” اور بچےکوالنور سپیشلائزڈ ہسپتال پہنچایاگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نےلارروائی کی۔ سیکیورٹی ایجنسی نےکہاہےکہ “کار ایک خاتون چلارہی تھی جو ابھی ڈرائیونگ سیکھ رہی تھی۔ڈرائیور اچانک اس وقت گھبراگئی تھی جب اسنے بچے کو گاڑی کےسامنے دیکھا۔ بریک دبانے کےبجائے اسنے غلطی سے ایکسلریٹر دبا دیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیاہے۔”

Leave a reply