عمران خان اپنی غلطی تسلیم کرتےہیں ، لطیف کھوسہ

0
199
عمران خان اپنی غلطی تسلیم کرتےہیں ، لطیف کھوسہ

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جس طرح 26ویں ترمیم کی گئی ہے وہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف کے لیے ناقابل قبول ہے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہم نے پہلے اسمبلیوں سے استعفے دے کر باہر جا کر غلطی کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تجربہ کامیاب نہیں رہا۔

Leave a reply