عدالتی حکم نہ ماننا سرکاری افسر کو مہنگا پڑ گیا

0
113

ہاٹ لائن نیوز : عدالتی حکم عدولی اے ڈی سی آر عدنان رشید کو مہنگی پڑ گئی ۔

سول جج شفقت کے حکم پر بیلف نے دفتر سے اے ڈی سی آر کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کرلیا ، بیلف نے اے ڈی سی آر عدنان رشید کو ہتھکڑیاں لگا کر سول جج کے روبرو پیش کیا ۔

اے ڈی سی آر عدنان رشید کی گرفتاری کے دوران اسٹاف نے بیلف سے بدتمیزی کی ۔

Leave a reply