عدالتوں میں ہڑتال کیوں ؟ سائلین خوار

0
78

سول کورٹ تقیسم کے معاملہ پر لاہور بار ایسویسی ایشن کا مسلسل ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور کی ماتحت عدالتوں میں مارکنگ برانچ بندکی ہوئی ہے ۔

مارکنگ برانچ بندہونے سے کوئی بھی کیس دائر نہِیں ہورہا ، کیس نہ دائر ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

قبل از گرفتاری اور بعد از گرفتاری درخواست ضمانتیں دائر نہ ہونے کیوجہ سائلین پریشان ہیں ۔

درخواست ضمانتیں دائر نہ ہونے سے ملزمان کوجیل میں رہنا پڑ رہا ہے ۔

Leave a reply