عثمان ڈار کی درخواست پر کاروائی نہ ہوئی

0
48

ہاٹ لائن نیوز : عثمان ڈار کا نام پی ۔این۔ آئی ۔ایل کی فہرست سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت نہ ہو سکی، عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کاروئی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ۔

جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر عدالت میں سماعت کی، درخواست گزار کا موقف ہے کہ فیملی کے ساتھ عمرہ کرنے جانا ہے ،عدالت سے استدعا ہے کہ نام پی ۔این ۔آئی ۔ایل لسٹ سے نکالنے کا حکم دے۔

Leave a reply