خواتین کھلاڑیوں کی ضمانتوں پر اہم سماعت

0
41

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کے مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خانم اور عظمی خان سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں20اپریل تک توسیع کاحکم دیدیا ۔

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں عبوری ضمانت کی معیادختم ہونےپر عدالت میں پیش ہوئیں ، انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نےضمانتوں پرسماعت کی۔

Leave a reply