2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں کی ہدایت پر، ریسکیو 1122 ملتان کےاہلکار شدید بارش سے متاثرہ شہریوں کو اس مشکل وقت میں ان کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بناتے ہوئے بروقت مدد فراہم کر رہے ہیں۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔