صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

0
46

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔

نومنتخب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ بروز ہفتہ صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ صدر کے انتخاب کے لیے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔

Leave a reply