شوہر نے بیوی کی لاش قبرسےنکال کر غائب کردی

0
32

ہاٹ لائن نیوز : سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کرڈالی۔

پولیس کیمطابق ملزم نے ڈیڑھ ماہ قبل بیوی کو قتل کر کے لاش کوٹ خدا بخش میں دفن کر دی تھی،قتول کے بھائی نے عدالت سے رجوع کیا اور قبر کشائی کی اجازت مانگی۔

پولیس کیمطابق ملزم کیخلاف قبر کی بے حرمتی اور لاش غائب کرنیکا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپےمارےجارہے ہیں۔

Leave a reply