شعیب کی شادی ؛ ثانیہ مرزا نے کیا ردعمل دیا ؟

0
43

ہاٹ لائن نیوز : طلاق کی خبروں کی طرح شعیب ملک کی دوسری شادی پر بھی کوئی ردعمل ظاہر نہ کرنے والی ثانیہ مرزا نے اس بار بھی خاموشی اختیار کر لی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک اور اداکارہ ثناجاوید کی شادی کی خبروں نے آج صبح سےہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا کررکھی ہے۔

اس معاملے پر بات نہ کرنے والے سابق بھارتی ٹینس اسٹار نے انسٹاگرام پر اپنی ایک انتہائی دل کش تصویر شیئر کی ہے۔

گرے پینٹ شرٹ کے ساتھ بلیو رنگ کے کوٹ میں ملبوس ثانیہ کی یہ تصویر ان کے تازہ ترین شوٹ سے لی گئی ہے۔

Leave a reply