کیا سرفراز نےپاکستان چھوڑدیا؟

0
75

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑ کر اہل خانہ سمیت لندن جانے کی خبریں جھوٹی نکلیں۔

کرکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سرفراز اس وقت چھٹیاں گزارنے لندن میں ہیں اور وہ جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل اور ڈومیسٹک لیگ بھی کھیلیں گے، سرفراز احمد کی اہلیہ لندن میں مقیم ہیں جب کہ ان کا بیٹا بھی لندن میں زیر تعلیم ہے۔

Leave a reply