شاہ سلمان کی دعوت پرایک ہزار فلسطینی فریضہ حج ادا کریں گے

0
206
شاہ سلمان کی دعوت پرایک ہزار فلسطینی فریضہ حج ادا کریں گے

ہاٹ لائن نیوز : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں جاری لڑائی میں ہلاک یا زخمی ہونے والے فلسطینیوں کے خاندانوں کے مزید ایک ہزار افراد کو شاہی مہمانوں کے طور پر حج کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ایس پی اے کے مطابق اس سال فلسطین سے حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے شاہی مہمانوں کی تعداد 2000 تک پہنچ گئی ہے۔

Leave a reply