شاہ رخ خان نےاہم اعزاز اپنےنام کر لیا

0
34

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا نام بھارت کی 30 طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی سپر اسٹار بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد میں 27ویں نمبر پر ہیں۔

شاہ رخ خان نے2023 میں ہندوستانی سنیماکوتین بلاک بسٹر فلمیں ‘جوان’ ، ‘پٹھان’ اور ‘ڈنکی’ دیں اورمجموعی طورپر 2500 کروڑکابزنس کیا۔

Leave a reply