سونے کی نئی ہوشربا قیمت جانیے

0
318
سونے کی نئی ہوشربا قیمت جانیے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان بھرمیں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنےمیں آیاہے۔

پاکستان جیمزاینڈ جیولرایسوسی ایشن کیمطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی 24 قیراط سونےکی فی تولہ قیمت 16سوروپے اضافے کےبعد 2 لاکھ اور45 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 1371 ہزاراور 487 روپے کا اضافہ ہوا ہے،جسکے بعد سونا 2 لاکھ اور 10 ہزار 562 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

Leave a reply