سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت

0
51

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے ،فاضل جج کی رخصت پرہونے کی بناپرسماعت نہ ہوسکی ۔

جسٹس شاہدبلال حسن حافظ شاکرمحمود کی درخواست پر سماعت کرناتھی ۔

درخواست میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون،وزارت اطلاعات سمیت دیگرکو فریق بنایا گیاہے۔

Leave a reply