سمندری طوفان فوجیان سے ٹکرا گیا

ہاٹ لائن نیوز۔ : تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی چین کے فوجیان صوبے سے ٹکرایا۔
چینی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے زیر اثر فوجیان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔