الیکشن میں لگائی گئی دفعہ 144 سماعت کے لیے مقرر

0
76

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں 23 جنوری کے دفعہ 144 کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ۔

جسٹس شاہدبلال حسن شہری شبیراسماعیل کی اپیل پرکل سماعت کریں گے۔

عدالت نے دونوں حکومتوں اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔

رجسٹرار آفس نے نوٹفکیشن ساتھ نہ لگانے کا اعتراض لگایا تھا۔

Leave a reply