سعودی عرب جانےوالاخطرناک گروہ پکڑاگیا

5
146

لاہور:(ہاٹ لائن نیوز) عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 2 خواتین اور 2 مردوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر اتار کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گرفتار ملزمان کئی بار سعودی عرب، عراق اور ایران بھیک مانگنے جا چکے ہیں۔ ملزمان کو سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی ایجنٹوں نے ان کا استقبال کرنا تھا۔

دوران تفتیش ملزم نے مزید انکشاف کیا کہ بھیک مانگ کر کمائی گئی رقم کا آدھا حصہ اپنے سب ایجنٹ کو دینا تھا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزمان اور ایجنٹس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

5 comments

  1. e-commerce 4 March, 2024 at 01:58 Reply

    Hi there! This post couldn’t be written any better!
    Reading this post reminds me of my previous room mate! He
    always kept talking about this. I will forward this article to him.
    Pretty sure he will have a good read. Thanks for
    sharing! I saw similar here: e-commerce and also
    here: e-commerce

  2. dobry sklep 24 March, 2024 at 12:54 Reply

    Howdy! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine
    Optimization? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success.
    If you know of any please share. Thanks! You can read similar art here:
    Najlepszy sklep

Leave a reply