سب سے زیادہ بوڑھے افراد کس ملک میں ہیں ؟

2
114

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ویسے تو عام انسان کی اوسط عمر 60 سال سے 65 سال بتائی جاتی ہے لیکن ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1990ء کے بعد سے اوسط عمر میں 7 برس کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے کی بڑی وجہ غریب ممالک میں بچوں کی اموات میں کمی اور مال دار ممالک میں دل کی بیماریوں سے ہونے والی اموات میں کمی بتائی جاتی ہے۔

جاپان دنیا کا وہ واحد ملک ہے ، جہاں 100 سال سے زیادہ عمر والے افراد کی بہت بڑی تعداد ریکارڈ کی گئی ہے ، معمر افراد میں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔

رواں سال جاپان میں 100 سال یا اس سے بھی زیادہ عمر پانیوالے افراد کی تعداد 92 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

اس سال خواتین کی تعداد 81589 جب کہ مردوں کی تعداد 10550 ہے۔

2 comments

  1. AA List 3 April, 2024 at 08:50 Reply

    Howdy! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying to get my blog to rank for some
    targeted keywords but I’m not seeing very good
    results. If you know of any please share. Cheers! You can read similar art here: AA List

Leave a reply