سانپوں کی لڑائی سے بےخوف کھلاڑی سوشل میڈیا پر وائرل

0
104

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

یہ دل دہلا دینے والی ویڈیو آسٹریلیا کے شہر برسبین سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں ایک بہادر شخص کو جوش و خروش سے گالف کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر یہ بہادر شخص دو لڑنے والے سانپوں کے قریب گالف کھیلنے میں مصروف ہے۔

سانپوں کی موجودگی میں بے خوف ہو کر گولف کھیلتے ہوئے ان کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت زدہ کردیاہے۔

Leave a reply