زارا نور عباس کے ہاں ننھی پری کی آمد

0
48

ہاٹ لائن نیوز : شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی اسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی،اسد اور زارا نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی کی پیدائش کی خبر سے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

اسد اور زارا نور نے اپنی نومولود بیٹی کا نام نورِ جہاں صدیقی رکھا جبکہ انہوں نے سپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ دعاؤں میں ان کو یاد رکھیں،ان کی شادی 2017 میں ہوئی تھی۔

Leave a reply