دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جائے گا

0
488
دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جائے گا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نو ٹوبیکو ڈے منایا جائے گا، تمباکو نوشی سے پاکستان میں سالانہ ڈھائی لاکھ اموات واقع ہوتی ہیں، نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی 1 بڑی وجہ کثرت سے تمباکو نوشی بھی ہے۔

تمباکو سے بچاؤ کے اس عالمی دن کے موقع پر ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ تمباکو سے جڑی ہر صنعت پر ٹیکسز بڑھا کر اس کے استعمال میں کمی لائیں۔

Leave a reply