خاتون کھلاڑی کانواز شریف کے خلاف الیکشن لڑنےکااعلان

0
132

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر یاسمین راشد نےنو مئی کے مقدمے کے ٹرائل میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو کی
۔
یاسمین راشد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ نہیں پی ٹی آئی کے تمام لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیں ، پی ٹی آئی کو الیکشن میں پورا موقع ملنا چاہیے ، پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں اور رہوں گی ، صحت مند ہوں پہلے سے کافی بہتر ہوں ، نواز شریف جب بیمار تھے انکے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کیا تھا ، 73 سالہ ہوں کینسر کی مریضہ ہوں اس کے باجود قائم ہوں الیکشن لڑوں گی ۔

Leave a reply