خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

0
54

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے دو ملزمان محمد علی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے ملزمان کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا

انسداد دہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاوید نےاس کیس پر سماعت کی ۔

پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان جائے وقوعہ پر اسلحہ لہراتے اور شور کرتے رہے ، ملزمان پولیس تفتیش میں قصوروار پائے گئے ۔

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے ۔

Leave a reply