جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت

0
55

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں بانی چیرمین تحریک انصاف و دیگر کی توہین الیکشن کمیشن کی جیل کاروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

الیکشن کمیشن نے دستاویزات جمع کروانے کے لیے وقت مانگ لیا ۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت کی ۔

یاد رہےکہ بانی چیرمین تحریک انصاف نےتوہین الیکشن کمیشن کےجیل کاروائی کو چیلنج کر رکھا ہے۔

Leave a reply