ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس کی سماعت

0
51

ہاٹ لائن نیوز : ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،نیب لاہور نے ملزم محمد خان کی درخواست پر جواب جمع کروا دیا، عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے آئیندہ سماعت پر طلب کر لیا۔

عدالت نے سماعت 18 اپریل تک کے لیے ملتوی کردی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی,محمد خان بھٹی نے ضمانت بعد از گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہوئی ہے۔

Leave a reply