تربیتی سیشن میں نئے بالرز کی شمولیت

0
69

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹریننگ سیشن میں مزید 3 بولرز کو شامل کرلیا۔

بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی باؤلنگ کے لیے مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں، اس لیے انہیں بحالی کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھیجنےکا فیصلہ کیاگیاہے۔

فاسٹ باؤلر کی عدم موجودگی کے باعث تین باؤلرز کو کیمپ کا حصہ بنایا گیا ہے جن میں سمین گل، علی شفیق ، محمد علی شامل ہیں۔

Leave a reply