بلوچستان کے گورنر کا نام فائنل کر لیا گیا

0
43

ہاٹ لائن نیوز : ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے، ن لیگ کی طرف سے جعفر خان مندوخیل کا نام گورنر بلوچستان کے لیے زیر غور ہے۔

جعفر خان مندوخیل ن لیگ بلوچستان کے صدر کے عہدے پر کام کر رہے ہیں،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے جعفر خان مندوخیل کے نام پر اتفاق رائے کیا ہے۔

Leave a reply