ایف آئی اے کا بنک ڈیفالٹرز کیخلاف گھیرا تنگ

0
41

ہاٹ لائن نیوز : بنک سے لیز پر گاڑیاں لے کر رقم ادا نہ کرنے والے شہریوں کو یکم اپریل کے لئے نوٹس جاری،جے۔ ایس بینک نے عدنان علی سمیت دیگر شہریوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کی درخواستیں دائر کیں ہیں۔

بنک نے استدعا کی کہ ڈیفالٹرز کے خلاف مقدمات درج کر کے اور گاڑیاں قبضے میں لی جائیں، ایف ۔آئی۔ اے نے درخواستوں پر انکوائریوں کا آغاز کر دیا ہے، ایڈن ویلیو ہومز کے رہائشی عدنان اور فیصل آباد کے رہائشی ایاز احمد کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

Leave a reply