منشیات برآمدگی ریڈ میں ویڈیوز بنانا لازمی قرار

0
72

Exclusive

ہاٹ لائن نیوز : پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھیج دیا ۔

مراسلے کے مطابق منشیات کے تمام ملزمان کی گرفتاری کے وقت ویڈیوز بنانا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔

مراسلے کی کاپی تمام آرپی اوز ، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو بھجیوا دی ۔

منشیات کے ملزمان کی گرفتاری کے وقت تفتیشی افیسر ویڈیو لازمی بنائے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں منشیات برآمدگی کی ویڈیوز بنانا ضروری ہے ، ملزمان سے گرفتاری کے وقت منشیا برآمدگی کی ویڈیوز ثبوت نہ ہونے پر ملزمان بری ہوجاتے ہیں ۔

Leave a reply