ایئر ایمبولینس سروس کے لئے تربیتی سیشن کا آغاز

0
266
ایئر ایمبولینس سروس کے لئے تربیتی سیشن کا آغاز

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب اور پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایکس پر پیغام میں کہنا تھا کہ انشااللہ، ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی، الحمدللہ، ایئر ایمبولینس سروس کا منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل ہو گیا ہے۔

Leave a reply