اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

0
176

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ میرا شوٹنگ کےدوران گر گئیں، جس کی وجہ سے اداکارہ کا بازو فریکچر ہوا۔

شوٹنگ کے دوران گرنے کے سبب اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوا، خاندانی ذرائع نے اداکارہ کےزخمی ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے میرا کو دس دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Leave a reply