انٹربینک میں ڈالرمزیدسستاہوگیا

0
83

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران 10 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر 282 روپے 20 پیسےپربند ہوا تھا۔

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر 283 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔

Leave a reply