امریکی دفاعی نظام نےتل ابیب پرہی میزائل داغ دئیے

0
202

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو فراہم کردہ دفاعی نظام بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔

عرب میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی دفاعی نظام جسے “آئرن ڈوم” کہا جاتا ہے، نے تل ابیب پر میزائل داغا۔ اسرائیل کا دفاعی نظام حماس کی جانب سے کیے جانے والے انتہائی موثر راکٹ حملوں کو روکنے میں بھی بری طرح ناکام رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیوز میں اسرائیلی دفاعی نظام سے فائر کیے گئے میزائل کو مڑ کر تل ابیب پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ میزائل گرنےسےاملاک کونقصان پہنچا تاہم کسی قسم کاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیل نے 10 مختلف مقامات پر دفاعی نظام نصب کیے ہیں۔ اس دفاعی نظام کی دفاعی صلاحیت 60 مربع میل تک ہے۔ یہ دفاعی نظام امریکہ نےاسرائیل کوفراہم کیاتھا۔

Leave a reply