الیکشن 2024 : لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

0
90

ہاٹ لائن نیوز : الیکشن دوہزار چوبیس لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل میں پہلی درخواست دائر کر دی گئی ۔

محمد رضوان نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 51 ڈسکہ سے دائر کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدوار محمد افضل کے کاغذات نامزدگی پر متعدد اعتراضات اٹھائے، رئیٹرننگ آفیسر نے اعتراضات باقاعدہ طور پر نہیں سنے اور کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن ٹریبونل اعتراضات سن کر فیصلہ کرئے ۔

الیکشن ٹربیونل 3 جنوری سے 10 جنوری تک الیکشن پٹیشنز پر سماعت کریگا ۔

Leave a reply