کراچی میں 2 ماہ کے لیے پتنگ پر پابندی

0
51

ہاٹ لائن نیوز : کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ پتنگ بازی پر 2 مہینے کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ پتنگ کی ڈور کی زد میں آکر اب تک 8 لوگ زخمی ہو گئے ہیں، شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعات کے بارے ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ شہریوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ شہریوں کی قیمتی زندگی کو محفوظ بنانے کے لیے یہ اقدام ضروری تھا۔

Leave a reply