آر او کا فیصلہ کلعدم قرار

0
79

ہاٹ لائن نیوز : اپپلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ میں ارسلان حفیظ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔

ٹربیونل نے آر او کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا ، جسٹس شکیل احمد نے بطور ایپلٹ ٹربیونل سماعت کی ۔

یاد رہے کہ ارسلان حفیظ پی پی 55 سے امیدوار ہیں ، پی ٹی آئی امیدورا ارسلان حفیظ کے کاغزات نامزدگی آر او نےمسترد کر دئیے تھے ۔

Leave a reply