ڈاکٹریاسمین راشدکےلیے بڑی مشکل

0
103

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت ، شیرپاؤ پل پر قومی اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدا ازگرفتاری خارج کر دی ۔

عدالت نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی ۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ 97/23 درج ہے ۔

Leave a reply