چین اور امریکہ میں تجارتی معاہدہ طے پا گیا

0
115
چین اور امریکہ میں تجارتی معاہدہ طے پا گیا

چین اور امریکہ میں تجارتی معاہدہ طے پا گیا

امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے ہونے کا اعلان کیا ہے امریکی صدر کا کہنا ہے کہ تجارتی معاہدے پر اب صرف میرے اور چینی صدر کے دستخط ہونا رہ گئے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اس معاہدے کے مطابق میگنیٹس اور دیگر معدنیات چین کی طرف سے پیشگی فراہم کی جائیں گی، اس کے بدلے میں امریکا وہ سب کچھ دے گا جس پر چین کے ساتھ اتفاق ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے چینی طلبا امریکہ کے کالجوں اور جامعات میں تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

Leave a reply