چیف جسٹس کے عہدہ سنبھالتے ہی بڑے احکامات جاری
اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہی سپریم کورٹ میں اہم تقرریوں کے بڑے احکامات جاری کر دے دیئے ہیں۔
نئی تقرریوں کے مطابق ڈاکٹر محمد مشتاق سیکریٹری ٹو چیف جسٹس پاکستان ، جزیلہ اسلم رجسڑار سپریم کورٹ اور عبدالصادق چیف جسٹس کے سٹاف آفیسر ہوں گے ۔