پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ ہوگا یا نہیں عدالت نے کل جواب مانگ لیا

0
137

لاہور ہائیکورٹ

چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت

عدالت نے پی ٹی آئی کو دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کی ہدایت کردی

عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو قانون کے مطابق نئی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی
عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی
جلسے کا جگہ تبدیل کرلیتے ہیں وکیل پی ٹی آئی
اگر انتظامیہ کسی اور جگہ جلسے کی اجازت دیتی ہے تو پھر عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے استفسار

بالکل درست ہے ہم ناصر باغ ،موچی گیٹ پر جلسہ کرلیتے ہیں وکیل درخواست گزار
ہم جلسے کی تاریخ بھی 13 اگست کو کرلیتے ہیں وکیل درخواست گزار

جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی
چودہ اگست کو مینار پاکستان کی آزادی کا شہری جشن مناتے ہیں سرکاری وکیل
مختلف مائنٹ سیٹ کے لوگ مینار پاکستان کا وزٹ کرتے ہیں سرکاری وکیل
پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کو جلسے کی مینار پاکستان اجازت نہیں دی سرکاری وکیل

Leave a reply