پی ٹی آئی رہنما کا بیٹا گرفتار

0
140
پی ٹی آئی رہنما کا بیٹا گرفتار

پی ٹی آئی رہنما کا بیٹا گرفتار

رائیونڈ سے پی۔ ٹی۔ آئی رہنما خالد گجر کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پی۔ ٹی۔ آئی رہنما خالد گجر کا صاحبزادہ عادل گجر غیر قانونی اسلحے کی نمائش کر رہا تھا جس کی وجہ سے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کل رات ملزم عادل پی۔ ٹی۔ آئی قافلے کے استقبال کے لئے اسلحہ کی نمائش کر رہا تھا، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف کار سرکار میں مداخلت اور ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Leave a reply